اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
کہو، میں پناہ مانگتا ہوں انسانوں کے رب قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلنَّاسِ۝۱
انسانوں کے بادشاہ مَلِكِ ٱلنَّاسِ ۝۲
انسانوں کے حقیقی معبود کی إِلَٰهِ ٱلنَّاسِ ۝۳
اُس وسوسہ ڈالنے والے کے شر سے جو بار بار پلٹ کر آتا ہے مِن شَرِّ ٱلْوَسْوَاسِ ٱلْخَنَّاسِ ۝۴
جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے ٱلَّذِى يُوَسْوِسُ فِى صُدُورِ ٱلنَّاسِ ۝۵
خواہ وہ جنوں میں سے ہو یا انسانوں میں سے مِنَ ٱلْجِنَّةِ وَٱلنَّاسِ ۝۶