اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے بِّسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيم
ہم نے اِس (قرآن) کو شب قدر میں نازل کیا ہے ِ إِنَّآ أَنزَلْنَٰهُ فِى لَيْلَةِ ٱلْقَدْرِ۝۱
اور تم کیا جانو کہ شب قدر کیا ہے؟ وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا لَيْلَةُ ٱلْقَدْرِ ۝۲
شب قدر ہزار مہینوں سے زیادہ بہتر ہے لَيْلَةُ ٱلْقَدْرِ خَيْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍ ۝۳
فرشتے اور روح اُس میں اپنے رب کے اذن سے ہر حکم لے کر اترتے ہیں تَنَزَّلُ ٱلْمَلَٰٓئِكَةُ وَٱلرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِم مِّن كُلِّ أَمْرٍ ۝۴
وہ رات سراسر سلامتی ہے طلوع فجر تک سَلَٰمٌ هِىَ حَتَّىٰ مَطْلَعِ ٱلْفَجْرِ ۝۵