اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
ٹوٹ گئے ابولہب کے ہاتھ اور نامراد ہو گیا وہ تَبَّتْ يَدَآ أَبِى لَهَبٍ وَتَبَّ۝۱
اُس کا مال اور جو کچھ اس نے کمایا وہ اُس کے کسی کام نہ آیا مَآ أَغْنَىٰ عَنْهُ مَالُهُۥ وَمَا كَسَبَ ۝۲
ضرور وہ شعلہ زن آگ میں ڈالا جائے گا سَيَصْلَىٰ نَارًا ذَاتَ لَهَبٍ ۝۳
اور (اُس کے ساتھ) اُس کی جورو بھی، لگائی بجھائی کرنے والی وَٱمْرَأَتُهُۥ حَمَّالَةَ ٱلْحَطَبِ ۝۴
اُس کی گردن میں مونجھ کی رسی ہوگی فِى جِيدِهَا حَبْلٌ مِّن مَّسَدٍۭ ۝۵