اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
کہو، میں پناہ مانگتا ہوں صبح کے رب کی قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلْفَلَقِ۝۱
ہر اُس چیز کے شر سے جو اُس نے پیدا کی ہے مِن شَرِّ مَا خَلَقَ ۝۲
اور رات کی تاریکی کے شر سے جب کہ وہ چھا جائے وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ ۝۳
اور گرہوں میں پھونکنے والوں (یا والیوں) کے شر سے وَمِن شَرِّ ٱلنَّفَّٰثَٰتِ فِى ٱلْعُقَدِ ۝۴
اور حاسد کے شر سے جب کہ وہ حسد کرے وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ ۝۵