اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
کہہ دو کہ اے کافرو قُلْ يَٰٓأَيُّهَا ٱلْكَٰفِرُونَ۝۱
میں اُن کی عبادت نہیں کرتا جن کی عبادت تم کرتے ہو لَآ أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ۝۲
اور نہ تم اُس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی عبادت میں کرتا ہوں وَلَآ أَنتُمْ عَٰبِدُونَ مَآ أَعْبُدُ ۝۳
اور نہ میں اُن کی عبادت کرنے والا ہوں جن کی عبادت تم نے کی ہے وَلَآ أَنَا۠ عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ ۝۴
اور نہ تم اُس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی عبادت میں کرتا ہوں وَلَآ أَنتُمْ عَٰبِدُونَ مَآ أَعْبُدُ ۝۵
تمہارے لیے تمہارا دین ہے اور میرے لیے میرا دین لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِىَ دِينِ ۝۶