اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
(اے نبیؐ) ہم نے تمہیں کوثر عطا کر دیا إِنَّآ أَعْطَيْنَٰكَ ٱلْكَوْثَرَ۝۱
پس تم اپنے رب ہی کے لیے نماز پڑھو اور قربانی کرو فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَٱنْحَرْ ۝۲
تمہارا دشمن ہی جڑ کٹا ہے إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ ٱلْأَبْتَرُ ۝۳